آلان کردی کے بعد عمران حلبی.... حلب میں بم باری کے بعد ملبے سے زندہ نکالا گیا.... خون اور غبار میں اٹا ہوا.... ایک 5 سالہ معصوم بچہ.... ایمبولنس گاڑی میں لی گئی اس کی تصویر نے میڈیا پر طوفان کھڑا کردیا.... اس کے چہرے پر غم اور حسرت عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ رہے ہیں.... لیکن ضمیر ہو تو بیدار ہو....
Bookmarks