Shehzad Iqbal said:
جی جی تعارف کروانے سے بچ گئیں وہ کیا ہے ناں کہ ہر خاموشی کے پیچھے ایک طوفان ہوتا ہے، ٹینشن کی فکر ناٹ جلد ہی آپ کو انویسٹی گیشن سیکشن مطلب انٹرویو سیکشن میں طلب کرتے ہیں۔
اففف استانی پہ تو ایسے آپ نے بھوئیں چڑھائیں جیسے میں نے استانی کی بجائے نانی کہا ہو، ہر وہ شخص استاد ہوتا ہے جس سے ہم کچھ بھی سیکھیں چاہے ایک لفظ ہی کیوں نہ۔۔
اچھا جی تو پہلے آپ پلیز ایسا کرلیں کہ حمزہ کویہ سکھا دیں کہ لسی کی چائے کیسے بنتی ہے؟ کیوں کہ اس کنجوس کے پاس گئے بھی تو اس نے دودھ کی چائے کا پوچھنا تک نہیں ہے تو آپ اس کو لسی کی چائے بنانے سکھا دو۔۔۔
ہاہاہاہاہاہا
واہ جی واہ شہزاد باجی آؤ تو سہی
آپ کو انڈے والی بریانی کھلاؤ گا ۔۔۔۔۔
اور مٹھائی کا آڈر دیا تھا ابھی وہ تیار ہو گی ہے جلد ہی خاضر خدمت کرتا ہو
Bookmarks