السلام علیکم

میں گھر کے باہر دوست کا انتظار کر رہا تھا کہ یہ منظر دیکھنے میں آیا تو فوراً ویڈیو بنا لی اورلطف اندوز ہوا۔۔ سوا منٹ کی ویڈیو بنائی اور پھر نہیں علم کہ جیری بھاگ کے بچ گیا یا ٹام نے اسے پیٹ میں بھیج کر مزے کیے۔۔ لیکن بعد میں جب میں نے ٹام کو دیکھا تھا تو وہ اکیلا تھا سو شائد جیری کو کھا کر ڈکار بھی مار چکا ہو۔۔ یا پھر ہو سکتا ہے کہ جیری نے ہی ہمت کر کے فرار کر لی ہو۔۔

امید ہے ویڈیو پسند آئے گی۔