السلام علیکم
قارئین! آج 8 نومبر 2016 کا دن ہے، آج میری گیارہویں سالگرہ ہے
آج میں بہت خوش ہو، کیونکہ آج میں پورے گیارہ سال کی ہو گئی ہو۔۔ میری کامیابی اور مقبولیت کی وجہ صرف اور صرف آپ سب ہے، یہاں پر مجھے آپ سب نے بہت پیار دیا

آج کے دن میں اتنی خوش ہو کہ میرے پاس الفاظ نہیں، بس اتنا کہنا چاہونگی کہ آپ سب کو میری گیارہویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
تمام ممبر، موجودہ اور پرانے ٹیم ممبرز کا بہت بہت شکریہ جن کی انتھک محنت نے مجھے اس مقام پر پہنچایا، یہ سب کچھ آپ سب کی ڈھیر ساری محنت، پیار اور محبت کا نتیجہ ہے۔

انشااللہ ہم سب نے مل کر ایسے ہی چلنا ہے اور آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے مقصد اردو زبان میں آئی ٹی کے فروغ کو ایسے ہی چلانا ہے۔

ایک دفعہ پھر آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔

آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام