السلام علیکم۔
آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ
حیدر کرار کون سے صحابی کا لقب تھا؟
جواب کے لیے تین آپشن دے رہا ہوں ۔
1۔ حضرت علی رضی اللہ عنہا
2۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہا
3۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہا
Sent from my SM-G900H using
ITD Mobile App
Bookmarks