السلام علیکم
اللہ پاک پاکستان کو مزید ترقیاں عطا فرمائیں اور اس دھرتی کو اپنے دین اسلام کے لیے ہر لحاظ سے قبول کریں ۔۔ آمین ۔۔ اللہ پاک امت مسلمہ پر اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور کفار کی سازشوں اور ہر قسم کے فتنوں سے بچائیں ۔۔ آمین
اور اللہ پاک ہم سب کو جہالت سے بچائیں ۔۔ شعور ، علم اور اتفاق نصیب کریں ۔۔ آمین
نیوز سورس ۔ امت نیوز
Bookmarks