انڈین ایجنٹ اور پاکستان دشمن کو پھانسی کی سزا پر بلاول بھٹو نامی کارٹون اور جاہلوں کے نام نہاد لیڈر کا فرمانا ہے کہ ہم پھانسی کی سزا کے مخالف ہیں۔

اس سے کوئی یہ تو پوچھے کہ جب تم ایک ہسپتال میں پروٹوکول کے ساتھ گئے تھے اور ایک معصوم بچی بسمہ (کچھ ماہ کی) تمہارے لعنتی پروٹوکول کی وجہ سے علاج نہ مل سکنے کی وجہ سے مر گئی تھی تو وہ کیوں ہوا ؟؟

اب موت کیوں پڑ رہی ہے کہ کلبھوشن یادیو کی پھانسی کے خلاف ہو گئے ہو ؟؟

منافقو ۔۔ تم سے بڑے منافق پیپلز پارٹی والے اور وہ سب جاہل لوگ جو ان لوگوں کو ووٹ دیتے ہیں اور خدا بنا کے رکھا ہوا ہے معاذاللہ۔

جمہوری فتنے کی تمام کرپٹ سیاسی پارٹیز کے جہلاء اور ووٹرز اور چمچوں کو یہ کہنا چاہتا ہوں کہ کب تک اس دنیا میں جیو گے ؟؟ کیا اللہ سے ڈر نہیں لگتا جو منافقت اور پاکستان دشمنی میں سر سے پائوں تک ڈوبے ہوئے ہو ؟؟

جو اسلام اور پاکستان کے خلاف ہے ان شاءاللہ یہاں بھی ذلیل و خوار ہوگا اور روز قیامت کو بھی۔

فصیح الدین محمد ناصر

سخت الفاظ سے پرہیز کرتا ہوں لیکن کسی وقت ایسا کرنا ناگزیر ہوتا ہے۔