یہ اس زمانے کی بات ھے جب پاکستان نے حامد کرزئی کوانکے خاندان کے ہمراہ کوئٹہ کیمپ میں پناہ دی تھی۔
ہمیں کوئی شکوہ نہیں کیونکہ ہم نےاپنا فرض ادا کیا تھا اور یہ لوگ کس کے کہنے پر پاکستان پر حملہ کر رہے ہیں۔۔۔ سب جانتے ہیں۔۔۔ اللہ ان کو ہدایت دے۔۔ آمین
باقی رہا افغانستان کا تو حامد کرزئی سمیت وہ تمام لوگ ان شاءاللہ ہر لحاظ سے ناکام رہیں گے جو امریکہ و اسلام دشمنوں کے آلہ کار ہیں ،، جن میں موجودہ گورنمنٹ بھی ہے ، افغان فورس بھی ہے ، اور خود نیٹو ، امریکہ اور تمام تر دنیائے کفر بھی ہیں۔
اللہ کا دین اور حکم ہر لحاظ سے آ کر رہے گا اور اس کے لیے جدوجہد جاری ہے
Bookmarks