Name:  bism.gif
Views: 264
Size:  2.9 KB
Name:  ?????? ?????.gif
Views: 260
Size:  11.6 KB
گریٹنگ سیکشن میں ایک نئی خوشخبری کے ساتھ پیش خدمت ہوں
پیارے ممبرز ہمارے ایک وی آئی پی ممبر کو مینجمنٹ نے بہترین ورک اور آئی ٹی دُنیا سے محبت کی بنیاد پر موڈریٹر رینک پر فائز کیا ہے

Name:  Congratulations (1).gif
Views: 250
Size:  106.4 KB

Name:  Mod.png
Views: 260
Size:  26.8 KB

ہم اپنے نیو ٹیم ممبر کو گرین ذون میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
اور امید کرتے ہیں کہ آپ اسی طرح اپنا کام جاری رکھیں گے۔
اور آپ آئی ٹی دنیا میں ایک اچھا ٹیم ممبر ثابت ہوں گے۔
ہم آپ کے لیے دعا گو ہیں۔ اور تمام ٹیم ممبران آپ کی راہنمائی کے لیے موجود ہیں۔

آپ چونکہ نیو ٹیم ممبر ہیں۔ اس لیے دوسرے سیکشن کی طرح اس سیکشن میں بھی
ٹیم ممبر ٹریننگ سیکشن موجود ہے۔ لہٰذہ آپ سب سے پہلے اس سیکشن کے تمام رولزپڑھ لیں۔
تاکہ آپ کو کسی قسم کی پریشانی نہ ہو۔ خاص طور پر مینجمنٹ کے سٹیکی تھریڈز کا مطالعہ ضرور کریں۔
آپ کو کہیں بھی کوئی پریشانی ہو۔ کوئی بات سمجھ نہ آ رہی ہو تو آپ کسی بھی ٹیم ممبر کو پی ایم کر کے پوچھ سکتے ہیں۔
ایک بات میں یہاں واضع کرنا چاہتا ہوں۔ کہ اب آپ آئی ٹی ڈی ٹیم کا حصہ ہیں۔ اور اب آپ کی ذمہ داریاں
مذید بڑھ گئی ہیں۔ اس لیے آپ کو بہت سمجھ داری سے کام لینا ہے۔ زیادہ جذباتی ہو کر جلدی میں کوئی غلط فیصلہ نہیں کرنا۔
ابھی آپ کو سیکھنے کے لیے کچھ سیکشن دیے گئے ہیں۔ جیسے جیسے آپ سیکھتے جایئں گے۔ آپ کو مذید سیکشن دے دیے جایئں گے۔