السلام علیکم۔
ڈئیر ممبرز میں نے ایک خبر پڑھی ہے۔ جو کہ سوشل میڈیا پر آ رہی ہے۔
میں نے ذاتی طور پر ابھی اس کی تحقیق نہیں کی۔ سوچا پہلے آپ دوستوں سے شئیر کر لوں ہو سکتا ہے۔ اس فورم کے ممبران میں سے کوئی پہلے سے جانتا ہو۔
خبر ملاحظہ فرمائیں۔
تمام مسلمان بھائیوں کو اطلاع کی جاتی ہے کہ ایپل کمپنی نے مارکیٹ میں ایک قرآن کا ترجمہ اپ لوڈ کیا ہے جوکہ مرزا غلام احمد قادیانی کا ترجمہ ہے اور اُس قرآن میں اِس خبیث ملعون غلام احمد قادیانی کو نبی ثابت کیا گیا ہے اور تمام انبیاء علیہم الصلاة والسلام کا انکار کیا گیا ہے برائے مہربانی اس قرآن کو ڈاؤن لوڈ نہ کریں اور ایپل کمپنی کا بائکاٹ کریں تاکہ ایپل کمپنی اس ملعون کے ترجمہ والے قرآن کو اپنی مارکیٹ سے ہٹانے پر مجبور ہوجائے اور ایپل کمپنی کو زیادہ سے زیادہ ای میل کرکے یا ٹوئٹ کرکے اس بات پر آمادہ کریں کہ وہ اس قرآن کو اپنی مارکیٹ سے ہٹائے۔