Quote ALi.HaiDEr said: View Post
السلام علیکم

آئی ٹی دُنیا میگزین رمضان اسپیشل2017


Name:  5.jpg
Views: 758
Size:  136.2 KB

Name:  33.jpg
Views: 756
Size:  91.6 KB

Name:  LIST-Final.jpg
Views: 763
Size:  141.6 KB

Name:  Adaaria.jpg
Views: 786
Size:  197.2 KB

Name:  A1.jpg
Views: 791
Size:  185.3 KB

Name:  A2.jpg
Views: 746
Size:  179.1 KB

Name:  B1.jpg
Views: 722
Size:  206.2 KB

Name:  B2.jpg
Views: 707
Size:  206.7 KB

Name:  B3.jpg
Views: 743
Size:  207.8 KB

Name:  B4.jpg
Views: 740
Size:  206.8 KB

بھائی!زبردست میگزین بنایاہے،آپ ایک دو چیزوں کا خیال رکھیں، جو آدمی سرورق ڈیزائن کرتاہے ان کی فورم آئیڈی مین سرورق پیج پر ،نمایاں رکھیں ابھی یہ بہت لائٹ معلوم ہورہاہے کہ ڈیزائنرکون ہیں ،آپ نے اتنی محنت کی نام کو ٹاپ پر رکھیں۔
جو تحاریرکی املاوغیرہ درست کریں ان کانام بھی لکھیں ،اداریہ میں صرف فورم کو فوکس رکھیں، کوئی قابل زکر فورم کے حوالے سے واقعہ ہو وہ بیان کریں اور میگزین بنانے میں کیا مشکلات ہوئیں کیسے اور کنہوں نے کیاکیاہے اسی مناسبت سے اداریہ ہو۔
باقی میگزین میں اسلامک کے علاوہ ، آئی ٹی ،کمپیوٹر،انڈروئیڈ ،آئی فون کے علاوہ مزاحیہ تحریرہر ماہ لازمی شامل رکھیں،اور بعد میں اسی پیج کو فورم کا رکن الگ ٹاپک میں بھی شئیر کرسکتاہے ،ان کے تھریڈز میں بھی اضافہ ہوگا اور میگزین میں بھی ٹاپک اشاعت ہوگا۔
آپ نے بہت محنت کی اورجنہوں نے بھی حصہ ڈالا سب کو مبارک ہو،عمدہ کام ہے۔

اگرآپ کو نیکسٹ میگزین کے لیے کوئی ٹاپک چائیے تو مجھے بتائیے گامیں ان شاءاللہ کوشش کروں گا لیکن تحریر آپ کو یونیکوڈ میں ہی مل سکے گی میرے پاس اردو کا کوئی سافٹ وئیر نہیں ہے ۔
شکریہ