سعید انور میرے فیورٹ ہوا کرتے تھے اور آفکورس اب بھی ہیں <3
پاکستان کی کرکٹ ان کے بغیر مکمل ہو ہی نہیں سکتی
<3
ایک ہی بار جب راولپنڈی سٹیڈیم میں سن 2000 میں پاکستان انگلینڈ میچ دیکھنے گیا تھا تو سعید انور کا پوسٹر لے کر گیا لیکن اس دن یہ میچ نہیں کھیل رہے تھے ،، سو اسی پوسٹر کے پیچھے لکھ دیا I Miss You Saeed Anwar
اور ٹی وی میں بھی دکھایا جب کیمرہ اس سائڈ گیا ۔۔ کسی فیملی ممبر نے بتایا کہ تم بھی آئے تھے اور تبصرہ بھی ہوا کہ بوائے مسنگ ھم وغیرہ ,, ہا ہا
سعید بھائی ،، آپ اب جس مشن میں لگے ہیں وہ بھی بہت بڑا ہے ۔۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دیں ۔۔ آمین
Bookmarks