*وہ کونسا ملک ہے جہاں کی 25 کروڑ عوام صرف ایک ہی شخص کو ووٹ دے سکتی ہے؟
* کونسا ملک ایسا ہے جہاں چوری کرنے کی سزا چور کی تین نسلوں کو دی جاتی ہے؟
* کس ملک میں صرف ریڈیو چلا سکتے ہیں 'ٹی وی' نہیں؟
*کس غیر مسلم ملک میں بائیبل پڑھنا جرم ہے؟
*کس ملک کے لوگ اپنے گھر کو مرضی کا رنگ نہیں کر سکتے؟
مزے کی بات ان کا جواب ایک ہی ہے.
Bookmarks