السلام علیکم۔ پیارے آئی ٹی ڈی ممبران آج آپ کے لیے ایک بہت ہی آسان اور کامن سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔ سوال یہ ہے کہ:۔ وہ کون سی چیز ہے جو حرام ہے پر اس کو پینے کی تلقین کی گئی ہے؟
وعلیکم السلام غصہ
I NEED YOUR MORAL SUPPORT - V.IMPORTANT - MUST READ THIS THREAD & SEND MAILS TO FB
Fasih ud Din said: وعلیکم السلام غصہ ماشاء اللہ اس سیکشن میں خوش آمدید۔ آج تو فصیح بھائی بھی اس سیکشن میں آئے ہیں۔ آپ کا جواب درست ہے۔
I think janab fasih ud din right
Shaheen Latif said: ماشاء اللہ اس سیکشن میں خوش آمدید۔ آج تو فصیح بھائی بھی اس سیکشن میں آئے ہیں۔ آپ کا جواب درست ہے۔ جی ۔۔ شکریہ بھائی جان
Forum Rules
Bookmarks