پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔
دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے کچھ دوستوں سے ہمیں ایک دل ہلانے والی خبر ملی ہے۔۔ اور وہ یہ ہے کہ ہمارے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ایک عظیم سپر موڈریٹر اور ایک بہترین انسان

Tanweer
بھائی ہمارے ساتھ نہیں رہے۔۔۔
ان کی موت غالبا
tuberculosis
بیماری کی وجہ سے ہوئی۔۔۔۔ ہمیں اس کے متعلق کبھی کوئی انفارمشن نہیں تھی ۔۔۔ تنویر بھائی آخری دفعہ
26th July 2017 @ 06:31 AM
کو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر آن لائن آتے تھے۔۔۔
اس تھریڈ کے بنانے کا مقصد آپ سب کو انفارمشن دینی ہے۔۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ ان کی مغفرت کے لئے دعا کریں۔۔۔۔
اللہ تعلی ان کے گھر والوں اور آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے تمام دوستوں کو صبر عطا فرمائیں۔۔۔ آمین۔۔