إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون


وعلیکم اسلام
بہت ہی افسوس ناک خبر ہے بہت ہی بیتربن دوست بھائی اچھے انسان تھے الله رب ال عزت ان کی مغفرت فرمایے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے آمین ثم آمین
الله رب ال عزت تنویر بھائی جان مرحوم کے گھر والوں ہو حوصلہ دے ہمت دے آمیبن ثم آمین



کبھی اپنی بیماری کا ذکر نہیں کیا ،،،کیا ان کے قریب دوستوں کو ان کی بیماری کے بارے میں معلوم تھا ؟


ایک بار سب ممبرز ان کے لیے دعا کرے آمین