Quote Shaheen Latif said: View Post


وعلیکم السلام۔
ماشاء اللہ ۔ جزاک اللہ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو سچا اور پکا مسلمان بنائے۔ اور اسی پر قائم رکھے اور اسی پر موت عطا فرمائے۔
اور ہم سب کو اس فتنے سے محفوظ رکھے۔آمین۔
فصیح بھائی میں نے آپ کے کافی تھریڈ کا مطالعہ کیا ہے۔ اور آپ کی ویب سائٹ بھی وزٹ کر کے آپ کے آرٹیکل پڑھے ہیں۔
اور الحمدللہ کافی معلومات ہو گئی ہیں اور اپنے بچوں کو بھی اس قابل بنایا ہے کہ اس فتنے سے بچا جا سکے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے اس مِشن میں مزید کامیابیاں عطا کرے۔
Suma Aameen ,, jazakALLAH pasand karney keliye

Aapke is Comment se bht khushi hoi ke hamarey Bhai , Behnen , Dost , Barey aur tamam Ahbaab ALHUMDOLILLAH hamari thori si mehnat se bht mustafeed ho rahey hain ,, ye sub ALLAH PAAK ka karam hai warna Main to kuch hoon he nahi ,, bs ek Aam sa larka hoon ,, baqi ALHUMDOLILLAH jitna mumkin hai lagey hain Deen & ALLAH ki Makhlooq keliye ,, Duaon mein yaad rakhye