Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
w.salam ,, Congratz & keep doing good work
وعلیکم السلام
بہت خوب اللہ پاک آپکو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین
فصیح الدین اور رانا ابو ہریرا ...
پیارے بھائیو بہت بہت شکریہ ..
آپ کی پوسٹ دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے ..
اسی طرح ہر بار میری خوشی میں خوش ہو جانے کا بہت بہت شکریہ بھائیو
اللّه پاک آپ کو خوش رکھیں اور آپ کو ہر اچھے مقصد میں کامیابی آتا فرمائیں .
آمین .....
اللّه آئی ٹی دنیا ڈاٹ کوم کو مزید ترقی آتا فرمائیں ...
آمین .....
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
وعلیکم السلام
ویلڈن ، کیپ اٹ اپ
نوٹ: تھریڈ درست سیکشن میں ہے
This is Just a Painting !
پیارے بھائی میری محنت کو پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
اللّه پاک آپ کو آپ کے ہر اچھے مقصد میں کامیابی آتا فرمائیں .
آمین ......
نوٹ : پیارے بھائی ایسی تھریڈز تو گریٹنگ سیکشن میں ہیں اس لیے میں نے رپورٹ کی اور اگر آپ کھ رہے ہیں کہ درست سیکشن ہے تو ٹھیک ہے ...
ویسے پیارے بھائی آپ کو بار بار رپورٹ کر کے کہتا ہوں کہ تھریڈ کو اس سیکشن میں موو کر دیں کبھی اس سیکشن میں بات یہ ہے کہ مجھے ابھی تک کچھ سیکشن میں تھریڈ بنانے کی اجازت نہیں دی گئی اور اسی وجہ سے رپورٹ کرنی پڑتی ہے
بہر حال : آپ کا بہت بہت شکریہ
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks