وعیکم السلام
بہت اچھی نیوز شیئر کی ہے
میری طرف سے شاہین بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
Never Stop Learning And Growing
This is Just a Painting !
وعلیکم السلام
شاہین لطیف آپ کو
سالگرہ بہت بہت مبارک
باد
NO WITHOUT FOR LOVE
وعلیکم السلام ۔۔ جی بالکل ایسا ہی ہے ۔۔ اللہ پاک انھیں خوش و آباد رکھیں اور دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں ۔۔ آمین
شکریہ اس تھریڈ کا
Bookmarks