Quote Afridi said: View Post
Bahut he bahtareen, kafe mehnat ke hay app nay iss video main,
yeh zahee karte hay app ke be panah muhabbat aur kholoos koo, Allah app ko hameshah khosh rake
بہت شکریہ آفریدی بھائی۔
آپ کی حوصلہ افزائی کا۔
میری اپنی یہ خواہش تھی کہ اس مرتبہ آئی ٹی ڈی کی سالگرہ پر کوئی خاص تھریڈ بناؤں ۔ جس سے ممبران بھی خوش ہوں اور مینجمنٹ کو مبارک باد بھی دے دوں۔ اللہ تعالی نے مجھے اس میں کامیاب کیا۔ اللہ کا شکر۔