Results 1 to 7 of 7

Thread: Qaseeda e Hassan Bin Sabit R.A

  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default Qaseeda e Hassan Bin Sabit R.A





    آج سے 14 سو سال قبل ایک شاعر نے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے حجویہ اشعار کہے تھے۔ جب وہ اشعار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے شاعرخاص حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ سے فرمایا: کہ حسان اٹھو منبر پر بیٹھو اور ان اشعار کا جواب دو۔حضرت حسان بن ثابت نے ان حجویہ اشعار کا جواب کچھ اس طرح سے دیا اردو ترجمے میں ملاحظہ فرمائیں۔

    میرے آقا میرے مولا،میرے آقا میرے مولا
    محمد رسول اللہ،محمد رسول اللہ
    جہاں میں* ان سا چہرہ ہے نہ ہے خندہ جبیں کوئی
    ابھی تک جن سکیں نہ عورتیں ان سا حسین کوئی
    نہیں رکھی ہے قدرت نےمیرے آقا کمی تجھ میں
    جو چاہا آپ نے مولا وہ رکھا ہے سبھی تجھ میں
    میرے آقا میرے مولا، میرے آقا میرے مولا
    محمد رسول اللہ ،محمد رسول اللہ
    بدی کا دور تھا ہر سو جہالت کی گھٹائیں تھیں
    گناہ و جرم سے چاروں طرف پھیلی ہوائیں تھیں
    خدا کے حکم سے نا آشنا مکے کی بستی تھی
    گناہ و جرم سے چاروں طرف وحشت برستی تھی
    خدا کے دین کو بچوں کا ایک کھیل سمجھتے تھے
    خدا کو چھوڑ کر ہر چیز کو معبود کہتے تھے
    وہ اپنے ہاتھ ہی سے پتھروں کے بُت بناتے تھے
    انہی کے سامنے جھکتے انہی کی حمد گاتے تھے
    کسی کا نام "عُزی"تھا کسیکو "لات" کہتے تھے
    "ہُبل" نامی بڑے بُت کو بتوں کا باپ کہتے تھے
    اگر لڑکی کی پیدائش کا ذکر گھر میں سن لیتے
    تو اُُس معصوم کو زندہ زمیں میں دفن کر دیتے
    پر جو بھی بُرائی تھی سبان میں* پائی جاتی تھی
    نہ تھی شرم و حیا آنکھوں* میں گھر گھر بے حیائی تھی
    مگر اللہ نے ان پر جب اپنا رحم فرمایا
    تو عبداللہ کے گھر میں خدا کا لاڈلا آیا
    عرب کے لوگ اس بچے کا جب اعزاز کرتے تھے
    تو عبدالمطلب قسمت پر اپنی ناز کرتے تھے
    خدا کے دین کا پھر بول بالاہونے والا تھا
    محمد سے جہاں میں پھر اُجالا ہونے والا تھا
    میرے آقا میرے مولا،میرے آقا میرے مولا
    محمد رسول اللہ، محمد رسول اللہ

    فرشتہ ایک اللہ کی طرف سے ہم میں حاضر ہے
    خدا کے حکم سے جبرئیل بھی اک فرد لشکر ہے
    سپہ سالار اور قائد ہمارے ہیں رسول اللہ
    مقابل ان کے آؤ گے ملے گی ذلت کُبری
    ہمیں فضل خدا سے مل چکی ایماں* کی دولت ہے
    ملی دعوت تمہیں پر سر کشی تم سب کی فطرت ہے
    سنو اے لشکر کفار ہے اللہ غنی تم سے
    لیا تعمیر زمیں کا کام ہے اللہنے ہم سے
    لڑائى اور مدح و ذم میں بھیہم کو مہارت ہے
    قبیلہ معاذ سے ہر روز لڑنا تر سعادت ہے
    زبانی جنگ میں شعر و قوافی خوبکہتے ہیں
    لڑائی جب بھی لڑتے ہیں* لہو دشمن کے بہتے ہیں
    میرے آقا میرے مولا،میرے آقا میرے مولا
    محمد رسول اللہ،محمد رسول اللہ

    محمد کے تقدس پر زبانیں جو نکالیں گے
    خدا کے حکم سے ایسی زبانیں کھینچ ڈالیں گے(ان شاءاللہ)
    کہاں رفعت محمد کی کہاں تیری حقیقت ہے
    شرارت ہی شرارت بس تیری بے چین فطرت ہے
    مذمت کر رہا ہے تُو شرافت کے مسیحا کی
    امانت کے دیانت کے صداقت کے مسیحا کی
    اگر گستاخ ناموس احمد کر چکے ہو تم
    تو اپنی زندگی سے قبل ہی بس مرچکے ہو تم
    میرا سامان جان و تن فدا انکی رفاقت پر
    میرے ماں باپ ہو جائیں نثار ان کی محبت پر
    زبان رکھتا ہوں ایسی جس کو سب تلوار کہتے ہیں
    میرے اشعار کو اہل جہاں ابحار کہتے ہیں
    میرے آقا میرے مولا، میرے آقا میرے مولا
    محمد رسول اللہ، محمد رسول اللہ
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    Sh Shahzad is offline Senior Member+
    Last Online
    15th July 2022 @ 01:55 AM
    Join Date
    26 Jun 2012
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    362
    Threads
    0
    Credits
    323
    Thanked
    15

    Default

    SUBHAN ALLAH MASHA ALLAH BHUAT KI KHOOB ALLAH TALA AAP KO IS KI JAZA DA ALLAH AAP KO KUSH RAKAHAY.

  3. #3
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Sh Shahzad said: View Post
    SUBHAN ALLAH MASHA ALLAH BHUAT KI KHOOB ALLAH TALA AAP KO IS KI JAZA DA ALLAH AAP KO KUSH RAKAHAY.
    Aameen ,, jazakALLAH

  4. #4
    fasifasi824's Avatar
    fasifasi824 is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 08:08 PM
    Join Date
    05 Jan 2017
    Location
    phalia
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    896
    Threads
    66
    Credits
    11,712
    Thanked
    136

    Default

    وعلیکم السلام
    آپ نے بہت ہی پیارا واقعہ شیئر کیا.
    جزاک اللہ خیرا.
    ماشااللہ بہت پیاری شیئرنگ پڑه کے دل خوش ہو گیا.

  5. #5
    wasij's Avatar
    wasij is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd October 2019 @ 04:59 PM
    Join Date
    31 Dec 2014
    Location
    lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    43
    Threads
    4
    Credits
    180
    Thanked
    2

    Default


    سبحان اللہ
    شاما جی

  6. #6
    Raja Ikram is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2022 @ 10:18 AM
    Join Date
    11 Oct 2013
    Location
    Rawalpindi
    Gender
    Male
    Posts
    197
    Threads
    39
    Credits
    -1,106
    Thanked
    9

    Default

    سبحان اللہ

  7. #7
    Join Date
    21 Dec 2008
    Location
    Faisalabad
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    2,588
    Threads
    104
    Credits
    4,372
    Thanked
    173

    Default

    سبحان اللہ

Similar Threads

  1. Qaseeda Hassan Bin Sabit (Ra) - Junaid Jamshed
    By *KHAN*JEE* in forum Audio Section
    Replies: 2
    Last Post: 10th March 2011, 09:14 AM
  2. Replies: 7
    Last Post: 24th March 2010, 11:38 AM
  3. Replies: 6
    Last Post: 24th March 2010, 10:23 AM
  4. Replies: 6
    Last Post: 24th March 2010, 10:20 AM
  5. Replies: 9
    Last Post: 24th March 2010, 01:45 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •