إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
نجیب بھائی موت کا سن کر بہت دکھ ہوا کچھ دن پہلے آپ نے اس بارے ميں ايک پوسٹ فیس بوک پر کی تھی مجھے تب پتہ نہیں چلا
اللہ تعالیٰ نجیب بھائی کے درجات بلند کرے
(آمین)
موت تو ہر کسی کو آنی ہے
اللہ پاک نجیب بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین
اور ہم سب کو فکر آخرت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Bookmarks