" جمہوریت بہترین راستہ ہے " کا راگ الاپنے والا امریکہ بمع ذہنی و فکری غلام جب جنرل اسمبلی میں اسی جمہوری ووٹنگ والے طریقے سے " فلسطین ، یروشلم " کا مقدمہ ہارتے ہیں تو جمہوریت کو بھلا کر دھمکیاں شروع کر دیتے ہیں

تبھی ہم کہتے ہیں کہ جو بندہ دجال کے فتنے کو پراپرلی سمجھ گیا تو ان شاءاللہ باقی تمام فتنوں ، سازشوں ، چالوں اور ڈراموں کو بھی سمجھ لے گا

بہرحال احادیث کے مطابق یہ بھی یہ طے شدہ بات ہے کہ دنیا میں لوگوں کی میجورٹی ( بشمول مسلم دنیا ) اس کی غلام ہی رہے گی اور اسی کی اطاعت کرتے ہوئے دین سے پھر جائے گی ۔۔ آج سب کچھ وہی چل رہا ہے

اللہ پاک مجھے کم از کم اس ایک تہائی والے مومنین کے گروہ میں رکھیں جو پیٹھ نہ پھیر کر ڈٹے رہیں گے اور ایمان کی حالت میں ہی رہیں گے

خوش رہیں خوشیاں بانٹیں اور حالات حاضرہ کو اسلامک پوائنٹ آف ویو سے بھی دیکھنے کی عادت ڈالیں ۔۔ جزاک اللہ