Fasih ud Din said:
Assalam o Alaikum
HIFAZAT FARMA AYE KHUDA TOO MERE WATAN KI
FASIH FARYAD KAR RAHA HAI TUJH SE BAN KE FARYADI
Naik Saif Ali Janjua of Azad Kashmir Regiment as well. <3
آج کے دن کے حوالے سے اچھی شئیرینگ ہے
میری شناخت اگر ہوتو تیرے نام سے ہو
بے شک، قوموں کی زندگی میں کچھ دن انتہائی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں
جن کے باعث ان کا تشخص ایک غیور اور جرات مند قوم کا ہوتا ہے
آج وطنِ عزیز کے ہر فرد کو عہد کرنا ہےکہ وہ وطن عزیز کی
نظریاتی، جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کو زندگی کی ترجیح بنا کر اس شعور کو اگلی نسلوں تک پہنچائے گا۔
آج کے دن جب 53 سال پہلے بھارت نے اپنے ناپاک عزائم لے کر اس پاک سر زمین پر رات کی تاریکی میں حملہ کیاتھا تو ہماری بہادر افواج نے عوام کے ساتھ مل کر 17 دن کی جنگ کے بعد دشمنانِ پاکستان کو عبرت ناک شکست سے دو چار کیا تھا اور بتا دیا تھا کہ پاکستانی قوم اپنے دفاع سے غافل نہیں۔
ہم ایک زندہ قوم ہیں
اور ہم آج بھی اپنے وطن کے لئے عظیم قربانیاں دینے والوں کو یاد رکھے ہوئے ہیں
اور
آنے والی نسلوں کو بھی اس دن کی اہمیت کی آگاہی ضرور ضرور پہنچائیں گے
افواجِ پاکستان اور عوام کو سلام
خاص طور پر پاکستانی ماؤں کو سلام
پاکستان زندہ باد
Bookmarks