Webhosting in Pakistan
Results 1 to 5 of 5

Thread: بلاگ کےلئے اردو نوری نستعلیق فونٹ تھیم

  1. #1
    RanaMasooddh is offline Junior Member
    Last Online
    14th July 2019 @ 12:08 AM
    Join Date
    07 Apr 2018
    Gender
    Male
    Posts
    18
    Threads
    3
    Credits
    134
    Thanked
    0

    Default بلاگ کےلئے اردو نوری نستعلیق فونٹ تھیم

    Webhosting in Pakistan
    تمام ممبر کو اسلام و علیکم ۔ کیسے ہو آپ سب۔ آج تمام بلاگر ایکسپرٹ سے کچھ پوچھنا ہے۔ میں نے بلاگر کےلیے ایک اردو ٹیمپلیٹ بنائی ہیں۔ جس میں اردو کا فونٹ نوری نستعلیق استعمال کیا ہیں۔ اب مسلہ یہ ا رہا ہے۔ کہ یہ تھیم جب کمپیوٹر میں کھولیں تو تمام پوسٹ نوری نستعلیق فونٹ میں آتی ہیں لیکن موبائل میں نستعلیق فونٹ نہیں اتا۔۔۔۔ میں نے بہت کوشیش کی ہیں کہ موبائل میں بھی نستعلیق فونٹ نظر آئے لیکن نہیں ہوپایا۔۔۔۔۔ اب آپ وہ تھیم کسی بھی کمپیوٹر میں کھولوں تو تمام پوسٹ نستعلیق فونٹ میں ہی ہو گی۔۔ اس کےلیے ضروری نہیں کہ آپ کے کمپیوٹر میں نستعلیق فونٹ انسٹال ہو۔۔ کیا کوئی بتا سکتا ہیں کہ موبائل کا حل کیسے کیا جائے


    Sent from my CPH1823 using Tapatalk

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    14,999
    Threads
    238
    Credits
    17,322
    Thanked
    1637

    Default

    چلیں جب تک آپ کو حل ملے تب تک یہ کام کیا جاسکتا ہے کہ آپ اپنی ویب سائٹ پر ایک
    لنک
    ایڈ کر دیں کہ اپنے سیل فون پر
    نستعلیق فونٹ
    میں پڑھنے کے لئے اس جگہ کلک کریں
    اور
    جب یوزر اُس لنک پر کلک کرے تو
    نستعلیق فونٹ
    اُس سیل فون پر انسٹال ہوجائے
    باقی طریقہ تو آپ کو معلوم ہی ہوگا

  3. #3
    princezafari is offline Junior Member
    Last Online
    Yesterday @ 02:30 PM
    Join Date
    06 Dec 2015
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    17
    Threads
    2
    Credits
    51
    Thanked
    0

    Default

    Behtar hy

  4. #4
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    3,887
    Threads
    31
    Credits
    18,748
    Thanked
    229

    Default

    nice

  5. #5
    Join Date
    12 Jan 2019
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    56
    Threads
    1
    Credits
    202
    Thanked
    0

    Default

    Webhosting in Pakistan
    website ka link kahan ha ????

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 16th August 2018, 03:57 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 8th December 2015, 02:24 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 8th January 2014, 06:31 PM
  4. Replies: 14
    Last Post: 9th November 2013, 09:07 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •