جزاک اللہ حافظ جی آپ نے ہمیشہ کی طرھ ایک بار پھر خوشکردیا میں بطور تحدیث نعمت کی طور پر عرضکردوں کہ مجھے بھی اس فتنے پر زیادہ علم نہیں تھا اور اب بھی اس موضوع پر میں فصیح بھائی کا مقلد اور شاگرد ہوں میں بھی یہی سمجھتا تھا کہ دجال آخر وقت میں پیدا ہوگا لیکن پھر فصیح بھائی نے مجھے سمجھایا کہ وہ تو پیدا ہوچکا ہے اس فتنے کی اہمیت کی طرف متوجہ کیا پھر اسی زمانے میں ضرب مومن پر س موضوع پر کال آئے جو اب کتابیی شکل دجال کون کے نام سے شائع ہوگئے ہیں غرض اس اہم موضوع پر ہمارا ناقص مطالعہ لائق زجر و توبیخ ہے لیکن اللہ بھلا کرے حافظ جی جیسے لوگوں کو کہ جن کی تحریروں سے گھر بیٹھے ہی بہت کچھ سیکھنے کو اس موضوع پر مل جاتا ہے
Bookmarks