مرنا ہے سب کو یہ بھی یاد رکھ
عمدہ لباس کے شوقین،کفن کا پہننا بھی یاد رکھ
عمدہ مکان کے شیدائی،قبر کا گڑھا بھی یاد رکھ
عمدہ غذائوں کے دلدادہ،قبر کے کیڑے مکوڑوں کو بھی یاد رکھ
دنیا میں حساب دینے سے گھبرانے والے،آخرت میں ہر سانس کا حساب بھی یاد رکھ
دنیا کی روشنیوں میں مست ہونے والے،قبر کے اندھیرے میں روشنی لیجانا بھی یاد رکھ
Bookmarks