Page 6 of 7 FirstFirst ... 34567 LastLast
Results 61 to 72 of 81

Thread: کالج میں پہلا دن میرا

  1. #61
    Gr8^Masood's Avatar
    Gr8^Masood is offline Senior Member+
    Last Online
    18th September 2013 @ 10:50 AM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    Khi
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    42,351
    Threads
    1398
    Credits
    970
    Thanked
    2855

    Default

    Bohat acha Din Raha Aap ka....!

    But mere saath kisi ne College mei kuch be nahi pata hai Q....???


    Q ke Sab Mujhe Se dartey tey ke Pathan kahi mar war na de

    I truelly says College ke Professor be darta tha

  2. #62
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote UltimateX said: View Post

    sultana Superb Sharing
    keep sharing

  3. #63
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote anjanarishta said: View Post
    nice,

    acha likhti hoo aap.....

    buhut naam kamoo gee......

  4. #64
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote i_iffe said: View Post

    بہت اچھے۔

  5. #65
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote BossisBack said: View Post
    very nice ... keep it up

  6. #66
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote Sheeda_Pastol said: View Post
    السلام علیکم
    سلطانہ جی آپ نے بہت ہی اچھے اور مزاحیہ انداز میں اپنی آپ بیتی کو پیش کیا ہے- پڑھ کر بہت مزا آیا ایسا لگا کہ جیسے خود اپنا کالج کا پہلا دن پڑھ رہا ہوں- اتنا اچھا لکھنے اور پیش کرنے کا شکریہ

  7. #67
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote *ITDSTARS* said: View Post
    Very Nice Sharing
    Bohat Khub

  8. #68
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote Bahadar said: View Post
    السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
    بہت اچھی شیئرنگ کی آپ نے

  9. #69
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote Hope said: View Post
    Parrh Kar Bhaot Aacha Laga

    Apna College Ka Pehla Din Yaad Aa Gia


    Try Some Topics

  10. #70
    Nahid's Avatar
    Nahid is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd June 2013 @ 12:02 PM
    Join Date
    06 Aug 2009
    Location
    ALLAH ki panha main
    Gender
    Female
    Posts
    12,059
    Threads
    905
    Credits
    960
    Thanked
    2774

    Default

    nice to read dear...aacha likha hai....

  11. #71
    Join Date
    03 Jan 2006
    Posts
    6,398
    Threads
    203
    Credits
    1,641
    Thanked
    1581

    Default

    Quote Sultana said: View Post
    یہ اُن دنوں کی بات ہے جب میں گیارہویں جماعت میں تھی۔جہاں سکول سے چُٹھکارا حاصل کرنے کی خُوشی تھی۔وہیں کالج جیسی مصیبت میں مبتلا ہونے کا غم بھی تھا۔سوچا تھا کہ کالج بہت سی مشکلات سے بھرے ایک گھڑے کا نام ہوگا۔کوئی جان پہچان کی لڑکی نہیں ہوگی۔پتہ نہیں کسی کے ساتھ بنے گی کہ نہیں?پتہ نہیں اُستاد ہم بچارے بچوں سے کون کون سے بدلے لیں گے? اور نجانے کون کون سے وہمات میرے دل میں گھر کئیے ہوئے تھے۔خیر ہمارے کالج کا پہلا دن بھی آ پہنچا۔میں کالج کے لیئے تیار ہوگئی۔نئے اُجلے چمکدار یونیفارم میں ملبوس جب میں نے خُود کو آئینہ میں دیکھا تو ایسا لگا جیسے کسی بڑی سی شپ کا کپٹن اپنا گولڈ میڈل لینے کو جارہا ہو۔پھر میں نے اپنا بیگ تھاما۔زندگی میں پہلی بار کم بوجھ کا بستہ اُٹھا کر اچھا لگ رہا تھا۔لوجی جب بوجھ کم ہوا تو ہماری چال میں بھی ایک شان پیدا ہو گئی۔پل بھر کے لیئے جیسے سارے خوف دور بھاگ گئے ہوں۔ابھی تو میں خُود کو رشک بھری نظروں سے دیکھ ہی رہی تھی کہ آپی کی آواز آئی جو ساتھ میں یہ پیغام لائی کہ میری گاڈی آگئی ہے۔یہ سُنتے ہی کھانسی،نزلہ،زکام،بُخار اور پیٹ درد جیسے کتنے بہانے میرے دل میں کود آئے۔مگر پھر میں نے خُود کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ جو ہوگا اچھا ہوگا۔
    خیر پھر میں اپنا بستہ اور اپنی بہشتی ماں کی دُعائیں لے کر گاڈی میں آ بیٹھی۔گاڈی چل پڑی۔میرے گھر سے کالج کا راستہ بیس منٹ کا تھا۔لیکن یہ بیس منٹ میں نے کیسے گُزارے میں ہی جانتی ہوں۔ان بیس منٹوں میں میں نے پانچ بار اپنے بیگ کو مختلف طریقہ سے ترتیب دی بلکل ایسے ہی جیسے کوئی جانباز سپاہی دُشمنوں کے علاقے میں داخل ہونے سے پہلے اپنے ہتھیاروں کو مختلف انداز میں رکھتا ہے۔یہ دیکھنے کے لیئے کہ یہ ترتیب بہتر ہے یاں دوسری جیسے وہ یہ سوچ رہا ہو کہ فلاں ہتھیاراس ترتیب میں سے نکالنے میں کتنا وقت لگے گا۔میرا حال بھی کُچھ ایسا ہی تھا۔میری اس بے چینی کو میرے ڈرائیور انکل بھانپ گئے۔وہ مجھ کو حوصلہ دیتے ہوئے بولے بیٹا آپ جیسے ہو سیٹ ہو۔بس ہر کام کو اپنے طور پر اچھا کرنے کی کوشش کرنا اور یاد رکھنا کہ وہاں تمھارا مقابلہ صرف ایک ہی انسان کر سکتا ہے۔میں نے جھٹ سے پوچھا وہ کون ہے?وہ بیک ویو میرر میں سے میری آنکھوں میں نہایت سنجیدگی سے جھانکتے ہوئے بولے کہ وہ انسان تم ہی ہو۔مجھ کو اُن کی ہر بات کی سمجھ آئی سوائے اس آخری بات کے۔
    خیر انکل مجھ کو کالج کے دروازے پر اُتار کر آگے چل دیئے۔میں نے کالج کے گیٹ پر کھڑے ہو کر اتنا لمبا سانس ایسے لیا جیسے کہ مُجھ کو بنا آکسیجن سلنڈر کے سمندر میں جانا پڑرہا ہو۔میں اللہ کا نام لے کر کالج میں داخل ہو گئی۔کالج میں داخل ہوتے ہی میں نے اپنے ہی جیسی یونیفارم میں ملبوس اپنی ہی جیسی مخلوق کو دیکھا۔میں نے دروازے پر کھڑے خاکی وردی میں ملبوس انکل کو اپنی کلاس بتاتے ہوئے کلاس کا راستہ پوچھا۔انھوں نے بہت اُداس لہجے میں مجھ کو میری کلاس کا راستہ بتایا۔تھوڈی دیر بعد میں اپنی کلاس کے سامنے تھی۔کلاس میں مجھ سے پہلے موجود بارہ لڑکے لڑکیوں کو دیکھ کر میں نے ایک مسکراہٹ چہرے پر لانے کی کوشش کی جس میں میں پوری طرح ناکام رہی۔خیر میں نے سب کو سلام کرتے ہوئے اپنا بیگ ایک سیٹ پر رکھ دیا۔وسلام سے بارہ آوازیں میرے کانوں میں گونج گئی۔میرے بعد اور بھی کئی لوگ آتے گئے اور سیٹیں سنبھالتے گئے۔اب ہم سب کہیں نہ کہیں اسمبلی کا انتظار کرنے لگے۔پورے نو بجے گھنٹی بج گئی۔مُجھ کوجیسے ہی تلاوت کی آواز آئی میں اپنی سیٹ سے اُٹھ کھڑی ہوئی۔پہلے تلاوت قرآن ہوئی۔پھر چار لوگوں نے مل کر ترانہ پڑھا۔میں بھی اُن کے پیچھے پیچھے پڑھنے لگی۔جیسے کہ سکول میں پڑھتی تھی۔مجھ کو پڑھتا سُن کر دو لڑکے اور ایک لڑکی ہسنے لگی پر میں نے پرواہ نہ کی۔جب اسمبلی ختم ہو چُکی تو میں اپنی سیٹ پر بیٹھنے کو مُڑی تھی کہ میں نے دیکھا کہ کوئی بھی میرے سوا کھڑا نہ ہوا تھا۔اب مجھ کو اُن لوگوں کے ہسنے کی وجہ سمجھ آئی اور بات کے سمجھ آتے ہی مُجھ کو خُود پر بُہت غصہ آیا۔مگر کُچھ نہ کہا۔
    ہماری کلاس میں ٹیچر کی آمد ہوئی۔مس فریدہ جلیل اُن کا نام تھا۔بُہت ہی شاندار شخصیت کی مالک تھی وہ۔ہم سب نے اُن کو سلام کیا اور اُنھوں نے اپنی رعُب دار آواز میں سلام کا جواب دیا۔اُنھوں نے اپنی بڑی بڑی آنکھوں سے پم سب کو کُچھ اس ادا سے دیکھا کہ ہم سب نے خُود کو اپنی اپنی جگہ کسی بڑے جُرم کا مُرتکب پایا۔مس نے ہم سب کو اپنا تعارف دیا۔پھر باری باری ہم سب کا نام وغیرہ پوچھنے لگی۔سب کھڑے ہوتے جارہے تھے اور اپنا نام پتہ سب سے شیئر کرتے جارہے تھے۔میں بھی اپنی باری پر کھڑی ہوگئی۔جب میں نے اپنا نام بتایا تو سب ہسنے لگے۔تب زندگی میں پہلی اور آخری بار مُجھ کو میرا نام بُرا لگا۔میں ابھی سب کی ہنسی میں سب کا جھوٹا ساتھ دینے کی کوشش کر ہی رہی تھی کہ کسی نالائق نے پیچھے سے کہہ دیا کہ اوو سُلطانہ ڈاکو۔یہ بات سُنتے ہی سب کی ہنسی کا فوارا پھر سے چُھوٹااس بار میں سب کو گھوم کر اس طرح دیکھا کہ جیسے میں دل ہی دل میں سب کو کچا کھانے کا ارادا کر چُکی ہوں۔میری اس حرکت سے سب کی ہنسی کو بریک لگی۔
    خیر یونہی ایک کے بعد ایک اُستاد آتے رہے اور ہم سب کا حال احوال پوچھتے ہوئے سب کو نیا سبق پڑھاتے گئے۔اس طرح گیارہ بج گئےاور ہم کو بریک ہو گئی۔میں پاگل لڑکی ایک بڑے خطرے سے انجان کینٹین کی جانب چل پڑی۔جب میں اپنے پیٹ پوجا کا سامان لے کر واپس آرہی تھی تو میری ملاقات میرے سینئرزسے ہو گئی۔جی میں اس ہی خطرے کی بات کر رہی تھی۔چار لڑکوں اور تین لڑکیوں پر مشتعمل یہ گُروپ میرے گرد ایسے چکر لگانے لگے جیسے کسی پُرانی ہندی فلم میں چار پانچ گونڈے ایک معصوم ہیروئن کے گرد چکر لگاتے ہیں۔لیکن جب یہ سب ہورہا تھا تو میں نے یہ سوچ لیا تھا کہ اب میں اپنی ریگینگ تو ہر گز نہ ہونے دوں گی۔یہ خیال آتے ہی میں اُن کی کسی شرارت بھری حرکت کا انتظار کرنے لگی۔جب وہ میرے گرد پانچ چکر لگا چُکے تو میں نے کہہ دیا کہ اب بس بھی کرؤ میں بور ہورہی ہوں۔میری یہ بات سُنتے ہی سب رُک گئے۔اُن میں سے ایک لڑکے نے میرا نام پوچھا۔میں نے کہا سُلطانہ میرا نام ہے۔یہ سُنتے ہی وہ لڑکا بولا ارے تمھارا نام بھی سُلطانہ ہے۔مُجھ کو بھی کُچھ سوجھی میں نے اُس کے مذاق پر مذاق کرتے ہوئے بولا کیوں آپ کا نام بھی سُلطانہ ہے?یہ سنتے ہی سوائے اُس کے باقی سب ہسنے لگے۔وہ اپنا سیلف کانفیڈینس بحال کرتے ہوئے بولا واہ سمارٹ گرل۔میں نے بھی اپنے مخصوص انداز میں کہا کہ کاش میں بھی آپ کہ بارے میں یہ کہہ پاتی۔وہ بولا اگر آپ چاہیں تو کہہ سکتی ہیں۔مُجھ کو اور شرارت سوجھی میں نے قدرے مسکراتے ہوئے کہا اوہ مُجھ کو نہیں پتہ تھا کہ آپ سمارٹ گرل ہو۔اُس کا سارا گُروپ پھر سے ہسنے لگا۔
    جیسے ہی یہ بات چیت ختم ہوئی ایک لڑکی نے آگے بڑھ کر میرے ہاتھ سے کولڈرنک لے لی ایک نے چاکلیٹ اور ایک نے چپس کا پیکٹ لے لیا۔جب وہ میرے ہاتھ خالی کر چُکے تو باقی کے چار لوگوں نے مُجھ کو کھانے کی مزید چیزیں بتائیں اور وہ سب چیزیں لانے کو کہا۔میں بُہت شرافت کے ساتھ واپس کینٹین پر گئی اور سب چیزیں اُن کو لا کر دے دیں۔وہ چیزیں کھاتے جارہے تھے اور ساتھ ساتھ میرا انٹرویو کر رہے تھے۔جب انٹرویو کے ساتھ وہ کھانے کی چیزیں بھی ختم کر چُکے تو ایک لڑکا بولا کہ تم نے یہ سب چیزیں اس لیئے ہم کو لا کر دیں کیوں کہ تم ڈر گئی تھیں? میں نے بُہت لاپروہی سے جواب دیتے ہوئے کہا۔بات دراصل یہ ہے کہ میری امی نے کہا تھا کہ بیٹا اگر آج کے دن آپ سات بھوکوں کو کھانا کھلاؤ گئے تو اللہ آپ کی ہر مصیبت ٹال دے گا۔میں تو اپنا کھانا لے کر بھوکوں کو ڈھوڈنے جارہی تھی کہ راستے میں آپ لوگ ٹپک پڑے۔تو اب اس میں ڈر والی کیا بات ہوئی۔میرا یہ جواب سُن کر اس بار سب مُسکرا اُٹھےاور اپنا تعارف کروایا اس آفر کے ساتھ کہ اگر مُجھ کو کوئی بھی کام ہو تو اُن سے کہہ دوں کام ہو جائے گا۔میں نے اس آفر پر اُن کا شُکریہ ادا کیا۔میں جانے والی تھی کہ اُنھوں نے کینٹین کے لڑکے سے کہہ کرمُجھ کو ایک عدد بوتل منگوا دی۔پر میں نے لینے سے انکار کر دی اُن کو یہ بتاتے ہوئے کہ میری امی نے مانا کیا ہے کسی اجنبی سے کوئی چیز لے کر کھانے سے اور ایسا کرنے والے گندے بچے ہوتے ہیں۔یہ سُن کر سب کا منہ کُھلے کا کُھلا رہ گیا۔میں اُن کے مُنہ کو کُھلا چُھوڈ کر واپس اپنی کلاس میں آبیٹھی۔کیونکہ ساری بریک تو اس ہی میں گُزر گئی تھی۔تھیں تو میں تب خالی پیٹ مگر دل آدھا خُوشی سے بھرا ہوا تھا۔خیر باقی کا دن بھی جیسے تیسے کٹ گیا۔دو بج گئے۔ہم کو چُھٹی ہو گئی۔میں بھی آکر اپنی گاڈی میں بیٹھ گئی۔آتے ہی میں نے پُر جوش انداز میں ڈرائیور انکل کو سلام کیا۔وہ جواب دیتے ہوئے بولے کہ لگتا ہے تمھارا دن اُتنا بھی بُرا نہیں تھا جتنا تم نے سوچا تھا۔میں اُن کی بات پر مُسکرا اُٹھی اور ہم گھر واپس آگئے۔
    اُمید ہے کہ آپ سب کو میرے کالج کا پہلا دن پڑھ کر اچھا لگا ہو گا اور ساتھ ہی آپ سب کو بھی اپنے کالج یاں سکول کا پہلا دن یاد آیا ہوگا۔میرا تعلیمی دور تو ایسی کیں یادوں سے بھرا ہوا ہے۔آپ لوگوں کے ساتھ پھر کبھی کوئی اور یاد بانٹنے آؤ گی۔کیونکہ اس وقت کُچھ اور یادیں ٹائپ کرنے بیٹھی اور آپی آگئی تو یہ تھریڈ بھی ایک یاد بن جائے گا۔اُمید ہے کہ آپ لوگ سمجھ گئے ہوں گے۔میں اب چلتی ہوں۔آپ سب اپنا خیال رکھنا۔آپ لوگوں کی رائے کی مُنتظر۔
    اللہ حافظ
    سُلطانہ مُصطفی

    السّلام علیکم قابلِ تعظیم
    Sultana

    سب سے پہلے میں آپ کا بے حد مشکور ہوں کہ آپ نے اپنے کالج کا پہلا دِن ہم سب سے شئیر کیا۔۔۔اور اُردو رسم الخط میں لکھ کر اپنی تحریر کو چار چاند لگا دیئے۔۔

    ہمیشہ کی طرح اِس بار بھی آپ کی تحریر کا ایک ایک لفظ پڑھا۔۔ماشاءاللہ آپ بہت اچھی ’’رائیٹرر‘‘ ایک دن بن جائیں گئیں۔۔

    شروع سے لے کر آخر تک آپ نے جس انداز سے بیان کیا اُس سے تجسّ برجمان رہا اور دل کر رہا تھا کہ تحریر ختم نہ ہو۔۔

    کسی بھی لمحہ آپ کی تحریر پڑھتے ہوئے بوریت کا اِک لمحہ بھی اِحساس نہ ہوا جو کہ بہت بڑی بات اور ایک کامیاب تحریر کی نشانی ہے۔۔

    آپ کے جوابات نے مجھے بہت متاثر کیا۔۔ماشاء اللہ ، اللہ پاک آپ کی قابلیت میں مزید اِضافہ کرئے۔۔۔آمین۔

    آپ کی شئیرنگ کا بے حد شکریہ۔۔

  12. #72
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote Sharp said: View Post
    Great Sharing ....

Page 6 of 7 FirstFirst ... 34567 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 4th April 2020, 07:42 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 12th September 2015, 04:05 PM
  3. خمیری مسلمان (وہ لڑکیاں جوپیدائشی مسلمان  
    By Shehzad Iqbal in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 34
    Last Post: 12th July 2011, 01:13 PM
  4. Replies: 5
    Last Post: 20th June 2011, 05:52 AM
  5. Replies: 3
    Last Post: 18th March 2010, 11:23 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •