السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
آئی ٹی دنیا کے سبھی میمرز ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔آئی ٹی دنیا کے بہت اچھے موڈ ریٹر جناب ہائی وے (آنی) کے 200 تھریڈز مکمل ہونے والے ہیں ان کی اس کامیابی پر میں انہیں تہئہ دل سے مبارکباد پیش کرتی ہوں دعا ہے کہ اللہ پاک آنی کو ہمیشہ کامیاب و کامران رکھے آمین
Bookmarks