آئی ٹی دنیا کے تمام ممبران ( بشمول انتظامیہ) کو راقم کی طرف سے
السلام علیکم۔
اردو ادب میں شاید پہلی دفعہ حاضری دے رہا ہوں۔اور" اردو تلفظ کا ایک قاعدہ " کے نام سے ایک دھاگابھی لایا ہوں۔
شاید کسی کو اس سے کچھ فائدہ پہنچ سکے۔
ایم ایس ورڈ میں لکھے گئے دھاگے کو تصویری رُوپ میں منسلک فائل میں ملاحظہ فرمائیے۔
آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔
والسلام
خیر اندیش
" راقم "
Bookmarks