GREAT INFOOO...
Do What is Right, Not What is Easy ...
میرے مطابق
Last edited by XoOaiL; 15th July 2009 at 03:29 PM. Reason: Business dealings not allowed
zerbar dast
السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
ریمارکس دینے کا آپ کا بہت شکریہ
السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
ریمارکس دینے کا آپ کا بہت شکریہ
السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
ریمارکس دینے کا آپ کا بہت شکریہ
السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
ریمارکس دینے کا آپ کا بہت شکریہ
zabar dast info hai............
achi sharing hay.
اندھیرے مین نظر آنے والا کی بورڈ
اگر آپ کمپیوٹر پر کچھ ٹائپ کر رہے ہوں اور اچانک لائٹ چلی جائے تو اس صورت میں اگر آپ نے اپنے کمیپوٹر کو یو پی ایس سے منسلک کر کھا ہے تو بھی آپ اپنا کام روک دینے پر مجبور ہوں گے کیونکہ آپ ماہر ٹائپسٹ نہیں ہیں اور آپ کو کی بورڈ دیکھ کر ٹائپ کرنے کی عادت ہے ۔ لیکن اب ایک ایسا کی بورڈ وجود میں آچکا ہے جو روشنی میں بھی اور لوڈ شیڈنگ کے دوران بھی مسلسل روشن رہتا ہے جس پر حروف روایتی کی بورڈ سے کہیں بڑے لکھے ہوتے ہیں اور کمزور نظر والے حضرات بھی انہیں بڑی آسانی سے دیکھ سکتے ہیں۔ خوبی کی بات یہ ہے کہ اس کی بورڈ سے کوئی تار منسلک نہیں ہوتی یعنی یہ وائرلیس کی بورڈ ہے اور صرف کی بورڈ ہی نہیں بلکہ اس کے ساتھ اسکرو ل وہیل والا آپٹیکل ماﺅس بھی وائر لیس ہے یعنی اس ماﺅس کو کسی تار سے جوڑا نہیں گیا ہے۔ اس بورڈ پر جو کیز ہیں وہ پیلے کلر میں چمکتی ہیں اور ان پر سیاہ حروف بڑے پرنٹ میں بہت نمایاں نظر آتے ہیں۔اس کی بورڈ اور بازار میں دستیاب روایتی کی بورڈ کے سائز میں کوئی فرق نہیں یعنی دونوں کے سائزاور کی بورڈ پر کیز کی تعداد تقریبا ایک ہی ہیں البتہ ان پر چھپے حروف معمول سے بڑے ہیں۔اس لئے آپ حسب معمول ٹائپ کر سکتے ہیں لیکن یہ کیز اس کی بورڈ پر آپ کو زیادہ واضح نظر آتی ہیں اور انہیں تلاش بھی بھی بہت آسانی سے کیا جاسکتا ہے۔
اس روشن کی بورڈ کے ساتھ ایک پلگ اینڈ پلے ٹائمر یو ایس بی بھی شامل ہوتا ہے کی بورڈ کو چلانے کےلئے چار"ڈبل اے" سائز کی بیٹریوں کی ضرورت ہوتی ہے جو کی بورڈ کے ساتھ فراہم نہیں کی جاتیں۔اس روشن کی بورڈ کی قیمت59.95ڈالر پاکستانی تقریبا پانچ ہزار روپے کے قریب مقرر کی گئی ہے ۔
Bookmarks