اسلام علیکم
کوئی مجھے بتائے گا کہ میرا “وی آئی پی“ کا رینک “رسی تڑواکر“ کہاں بھاگ گیا ہے؟ کسی نے چرایا ہے ، تو واپس کر دے انعام ملے گا۔ گھومنے گیا ہے تو لوٹ آئے کچھ نہیں کہا جائے گا۔ کل اخبار میں اشتہار بھی دوں گا۔۔۔۔۔۔۔ پولیس نے ہی ضبط کر لیا ہے شاید۔۔۔۔۔ یا شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں کراہ رہا ہے تو بھی مجھے بتایا جائے
Bookmarks