السلام علیکم
کے بعد عرض ہے کہ میں بے حد بیمار ہوں مجھے ایک سال کی چھٹی عنایت کی جائے
شُکریہ
اللہ حافظ
سُلطانہ مُصطفیٰ
ارے ارے بھوکے لوگوں کیوں اُداس ہوتے ہو
یہ لائنز تو مذاق سے لکھی تھیں۔
مجھے معلوم ہے جہاں پوری آئی ٹی دنیا دو نئے سُپر موڈریٹر کی کنجوسی کو برداشت کیئے بیٹھی ہے اُن کو یہ ایک اور صدمہ نہ ہی دیا جائے تو اچھا ہو گا
ورنہ سب یہی کہنے لگے کہ
ظالم حکمرانوں کو دور دورہ ہے
اور غریب عوام کا کوئی پرسانے حال نہیں
تو
نہیں جی
نہیں نہیں
ایسی بات نہیں
ہم سب یہی ہیں
کھانے پکانے اور کھلانے کے تو بہانے چاہیئے
تو لیجیئے ایک دہاسو پارٹی کا احتمام کیئے دیتی ہوں
سب آئیے کھائیے
اور دونوں بننے والے نئے سُپر موڈریٹروں کو مبارک باد دیجئے
نوٹ:اندر ہال میں شاپنگ بیگ اور خواتین کو بڑے بڑے پرس لانا منع ہیں
ورنہ کھانے کی کمی کے ذمہ دار قاری حسن اور
صرف
اور صرف
قاری حسن ہی ہوں گے
انشاءاللہ
کیونکہ ان سے زیادہ ذمہ دار بندہ کوئی نہیں اس معاملے میں
سب مزے کریں
آپ دونوں کو ایک بار پھر سے مبارک باد ہو
سُلطانہ مُصطفیٰ
جی سب پورے آ جائیں گے نا یہاں پر؟
Last edited by Sultana; 4th June 2011 at 10:03 AM.
کولڈ رنکس
جس کو جو چاہیئے لے لے
ہاں بوتل کھولنے والی بس چابی نہیں ہے پاس
اوکے
یہ لیں ڈرنکس
[IMG]http://3.bp.*************/-yDjLEgTLjv0/TcAM-3G_raI/AAAAAAAAAg0/TBS-whPLfIg/s1600/soda+1.jpg[/IMG]
[IMG]http://1.bp.*************/_7479Y4uxEJo/TBMJGB33tCI/AAAAAAAAD7U/aHyEDu9Pxoc/s1600/breaded_chicken_nuggets.jpg[/IMG]
Pasta
roasted chicken
fruit salad
Last edited by Sultana; 4th June 2011 at 10:07 AM.
cake
ice creams
Last edited by Sultana; 4th June 2011 at 10:09 AM.
[IMG]http://2.bp.*************/_b92puY_pTEw/TE4T7z1OT5I/AAAAAAAABs0/Lz8kMruMDkI/s1600/ice+cream.jpg[/IMG]
قاری حسن کی آئس کریم
قاری حسن آئس کریم کھاتے ہوئے
[IMG]http://4.bp.*************/-Y76PyC0eI5M/Tb_nmavM7PI/AAAAAAAABcs/yml26Lt9CHI/s1600/Ice+cream+tours.jpg[/IMG]
توبہ توبہ
tea
چائے گرما گرم چائے
چائے پیو اور جان چھوڑو
اللہ حافظ
پاکستان زندہ باد
رات کو پونے تین بجے یہ تصاویر دیکھیں۔
اس وقت جو حال ہوا کچھ نہ پوچھیں
کیونکہ رات کا کھانا کب کا ہضم ہو چکا تھا۔
ان تصویروں کو دیکھ کر منہ میں پانی کیا سیلاب آگیا تھا۔
بس اس لئے اس وقت ریپلائے بھی نہ کیا کہ کہیں اس سکرین توڑ ہی نہ دیں۔
اور نیٹ رائڈر والی گل ہم پر سچ ہو جائے۔؟
ویسے سلطانہ سسٹر آپ نے تو کمال کی پارٹی دیدی۔
اتنی بڑی پارٹی
واہ جی واہ
مزا آگیا۔
بس یہ قاری صاحب کے ساتھ تسی چنگی نہیں کتی۔
ہاں جی آہو۔
Last edited by Silentjan; 4th June 2011 at 11:49 AM.
Bookmarks