سلام دوستو!
جیسا کہ آپ سب جانتے ہو کہ اس عیدالفطر پر عیدی دی جاتی ہے کیونکہ دوسری عید تو گوشت کی عید ہوتی ہے۔آپ کو اس تھریڈ میں سچ سچ بتانا ہے کہ آپ کو اس بار کتنی عیدی ملی۔تو چلو شروع کرتے ہیں۔