رائوینڈ میں سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع آج سے شروع ہو رہا ہے
اجتماع کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا یے
سیکورٹی پلان کو ملحوظ خاطر رکھتے ہویۓ اجتماع کو 18 حلقہ جات میں ترتیب دے دیا گیا
اجتماع کا پہلا سیشن آج 5 نومبر بروز جمعرات کو شروع ہو کر 8 نومبر بروز اتوار کو اختتام پزیر ہو گا
جبکہ دوسرا سیشن سیشن12 نومبر بروز جمعرات کو شروع ہو کر 15 نومبر بروز اتوار کو اختتام پزیر ہو گا
حلقوں کی مکمل تفصیل یہ ہے


Halqa no:1. Lahore, Qasoor, Miwat, Okara, Pakpatan
Halqa no:2. Gojranwala, Gujrat, Sialkot, Sheikhopura, Hafizabad, Mandi Bahaudin
Halqa no:3. Bajor, Deer, Chatral
Halqa no:4. Faisalabad, Toba taik singh, Jhang
Halqa no:5. Sargodha, Khushab, Bhakar, Mianwali
Halqa no:6. Pishawar, Noshahra, barah, Muhmand agency, Charsada, Kheber agency, Landi Kotal
Halqa no:7. Sawat, Bunair, Chakseer, Malakand shimali, Martong, Bat Khela, Alpuri, Puran
Halqa no:8. Haiderabad, Shikar pur, Larkana, Nawan Shah, Mithi, Sanghar, Sakhar , Thatha
یہ وہ علاقے ہیں جن کا اجتماع آج سے شروع ہوا ہے انشاء للہ باقی حلقوں کے نام بھی عنقریب شیئر کروں گا جو دوسرے سیشن میں شرکت کریں گے
آپ سے گزارش ہے کہ اپنے قیمتی وقت سے کچھ نکال کر شرکت فرمائیں
اگر کسی وجھ سے مصروفیت سے وقت نکالنا مشکل ہے تو اپنے اپنے مقام پر اجتماع کی کامیابی کے لیۓ دعا فرماتے رہیں
اللہ اس اجتماع کو سارے عالم کے انسانوں کی ھدایت کا زریعہ بناۓ

reply ka intazar rahe ga
allah hafiz