میں ہوں چھوٹا ڈان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی
میں فیضان ہوں اور کراچی میں ہوتا ہوں۔ ایک دن اچانک کراچی ہی میں پیدا ہوا تھا میں!ماسٹرز کررکھا ہے اور ڈاکٹریٹ کی تیاریاں ہورہی ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ سافٹ ویئر انجیئرنگ جیسی مزدوری بھی کررہا ہوں۔ ڈاٹ نیٹ، پی ایچ پی، اوریکل اور ایس کیو ایل سرور پر تھوڑا بہت کام کرلیتا ہوں۔ ڈان نے کئی بار غلطی سے میرے مضامین بھی چھاپے ہیں یہی حال جنگ کا بھی ہے۔
:d