پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام
دوستو!۔
آپ سب کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ آج مؤرخہ 23 اگست2007 کو ہماری ایک بہت ہی اچھی ممبر جنہیں آپ سب سسٹر کے نام سے جانتے ہیں کی سالگرہ ہے۔
تو میری جانب سے سسٹر کو بہت بہت مبارک ہو
اور اس کے آگے کی کاروائی آپ لوگوں کے حوالے اچھے اچھے اور پیارے پیارے انداز میں سسٹر کو مبارک باد دیں