سلام!
دوستو آپ سب کی خیریت نیک مطلوب ہے.
ہم خوش نصیب ہیں کہ ہم کو ایسی مینجمنٹ ملی ہے جو لوگوں کے کام کو پورا جانچتی ہے
اور لوگوں کو ترقی کرنے کی اجازت بھی دیتی ہے.
ایک بار پھر سے ہمارے فورم کے بڑوں نے ایک ایسے ممبر کو ڈھونڈ نکالا ہے
جو نہایت خاموشی سے آتے تھے اور لوگوں کی مدد کے لئے موبائل سیکشن میں کام کر کے چلے جاتے تھے.
اس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ ان کی نظر ہر کام اور ممبر پر رہتی ہے.
کل تک تو یہ وی آئی پی تھے.
مگر آج اللہ کی مہربانی اور اپنی محنت سے یہ آئی ٹی دُینا میں موبائل اکسپرٹ کا رینک پا چُکے ہیں
اسم گرامی ہے زُہیب عباسی
زُہیب اُمید ہے کہ آپ کا کام یونہی جاری رہے گا.
آپ کو میری جانب سے مبارک ہو.
اللہ آپ کو اور آگے لےجائیں آمین
سُلطانہ مُصطفیٰ