اسلام وعلیکم،
کیسے ہیں سب لوگ، امید ہے ٹھیک ہوں گے اور ساتھ ہی آپ سب کو رمضان کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
میں آپ سب کے ساتھ ایک ایسا سافٹویئر شیئر کررہا ہوں جس میں اگر آپ کوئی بھی سافٹویئر سرچ کریں گے فوراً اس سرچ کے مطابق فائلذ ڈسپلے ہو جائینگی اور مزے کی بات یہ ہے ک آپ ا س سے کوئی بھی فل گیمز اور بہت سے سافٹویئز کے سیریئلز اور کی جنریٹرز وغیرہ ڈاوُنلوڈ کر سکیں گے۔ اس سافٹویئر میں اور بھی بہت کچھ ہے جو آپ کو اس کا استعمال کرتے ہوئے پتا لگ جائیگا۔
امید ہے سب کو شیئرنگ پسند آئی ہو گی، اللٌلہ حافظ ۔