Results 1 to 12 of 38

Thread: How is That??????

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Doctor is offline Senior Member+
    Last Online
    13th September 2009 @ 08:57 AM
    Join Date
    26 Sep 2006
    Location
    Alkamuniya
    Age
    52
    Posts
    21,458
    Threads
    1525
    Credits
    1,000
    Thanked
    36

    Question How is That??????

    پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام
    دوستو ! آج میرے کمپیوٹر میں ایک عجیب تماشا ہوا ہے میں امیج آپ لوگوں کی خدمت میں پیش کررہا ہوں، اس وضاحت کے ساتھ کہ یہ جو کچھ بھی ہوا ہے خود ہوا ہے میں نے کوئی فنکاری نہیں کی میں نے صرف سکرین شوٹ لیا ہے اور آپ کی خدمت میں پیش کردیا۔
    کوئی مجھے یہ بتائے کہ


    یاالٰہی! یہ ماجرا کیا ہے؟
    سب سے پہلے اور سب سے درست جواب دینے والے کو رسالہ "ندائے حرمین" کا تازہ ترین شمارہ مفت بھیجا جائے گا مگر صرف اندرون پاکستان۔
    Attached Images Attached Images  

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •