Results 1 to 12 of 13

Thread: اسلام جلد پوری دنیا میں چھا جائے گا

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    54
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Thanked
    292

    Thumbs up اسلام جلد پوری دنیا میں چھا جائے گا

    انشاء اللہ اسلام جلد پوری دنیا میں چھا جائے گا
    الحمد للہ دنیائے عالم میں جتنی تیزی سے اسلام پھیل رہا ہے
    یہ بات عالم کفر پر عیاں ہوچکی ہے کہ اُن کا ایک بڑا طبقہ اسلام قبول کرچکا ہےاوربیشمارمزید لوگ شامل ہونے والے ہیں
    مغربی قوتیں اس بات پر آج خوفزدہ ہیں کہ کہیں اسلام بغیر جنگ کے
    ان کے تمام ممالک اوراقتدار ان سے چھین کر نہ لے جائے
    اسی لیے تمام عالم کفر امریکہ کی قیادت میں عالم اسلام سے جنگ پر تُلا ہے اورجنگ جاری بھی ہے
    اسلام حق ہے اورحق چھانے کےلیے ہے اورباطل برباد ہونےکے لیے
    اللہ تعالٰی ہم سب کو اسلام میں پورے کا پورا داخل فرمائے آمین
    Attached Images Attached Images  
    Last edited by Shaukat Hayat; 4th March 2010 at 04:21 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 5th February 2013, 09:28 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 31st January 2011, 06:52 PM
  3. جدائی میں رسوائی اچھی لگی ہے
    By imran sdk in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 9
    Last Post: 15th June 2010, 11:33 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •