Quote it.boy said: View Post

جوابات پوسٹ کرنے کا شکریہ بھائی
اور اسی کے ساتھ میں بھی تھریڈ میں حاضر ہوں۔ اور یہ جان کر بھی بہت خوشی ہوئی کہ آپ کاتعلق بھی کراچی سے ہے اب اس کا یہ مطلب بھی نہیں لینا کہ میرے سوالات کے بعد گھر پہنچ جاؤاور او بھائی زرا باہر تو آنا کہہ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جوابات پوسٹ کرنے کا ایک بار پھر شکریہ ۔۔۔ اور