Quote iam_mir said: View Post



دیکھو چیلنج مت کرو تم شاید نیو ہو اور ہم پرانے ممبر ہیں صرف ایک دن میں اس تھریڈ میں اتنی پوسٹیں ہو سکتی ہیں جتنی کہ کسی بھی تھریڈ میں نہیں ہو سکتی فصیح بھائی کا حال تو آپ کے سامنے ہی ہے اب آپ کی باری ہے
ہاہاہاہا بلکل درست کہا
تھریڈز پر اگر ہم نے مشین گن کی مدد سے پوسٹس کرنی ہوں تو اتنی سپیڈ سے پوسٹس ہوں کہ کوئی نیا بندہ جب تک ایک صفحہ پڑھے تب تک چار پانچ نئے صفحات آ جائیں پوسٹس کے
:d


Quote shehenshah said: View Post


mir bhai wo fasih bhai k rishtay waale thread ka kuch credit mjhe bhi jata hai
چلو بھائی آپ کو بھی شکریہ کہ دیتے ہیں

کیونکہ یہ بھی ہماری پالیسی کا ایک حصہ ہے