اسلام علیکم دوستوں
میرا نام ملک عمران علی اعوان ہے(امید کرتا ہوں آپ میرا نام پڑھ کر تھکے نہیں ہوں گے) اور میرا تعلق جہلم سے ہے مجھے فورم جواین کرنے اور اپنا نالج دوسروں کے ساتھ شیر کرنے کا شوق ہے(پر میں نے ابھی تک صرف ایک فورم ریگولر یوز کیا ہے شاید اب نہیں کروں گا) کا ویسے تو میرے پاس اتا نالج ہے نہیں پر جو ہے میں چاہتا ہوں سب کو بتاوں مجھے شاعری کا بھی بہت شوق ہے اور میں امید کرتا ہوں ادھر میرا ٹایم اچھا گزرے گا میرے دو نک ہیں ایک مانی اور دوسرا پرنس جو کے پہلے فورم پر میرا یوزر نیم بھی تھا پر افسوس ادھر پہلے سے کویی پرنس ہےکویی بات نہیں میرا خیال ہے انٹڑڈکشن زیادہ لمبا ہو گیا ہے بس کرنا چاہیے نہیں تو آپ بور ہو جاین گے (زیادہ بولنے کی عادت نہیں ہے اس لیے معذرت