پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی آنکھوں کو ڈاکٹر کا سلام

دوستو! کرچی اور پاکستان کی فوٹو البم آپ کی خدمت میں پیش کرنے کے بعد خیال آیا کہ کیوں نہ ایک تھریڈ ایسا بنا دیا جائے جس میں تمام دنیا بھر کی خاص خاص تصاویر آپ دوستوں کی خدمت میں پیش کی جائیں؟ چناچہ فوری عمل درآمد کرتے ہوئے تھریڈ حاضر خدمت ہے امید ہے کہ پسند کریں گے اور اپنے تاثرات بھی تحریر کریں گے۔

والسلام: آپکا بھائی