اسلام و علیکم
لو جی
کافی عرصے بعد آخر کار گریٹنگ سیکشن میں تھریڈ بنانے کا موقع مل ہی گیا۔
یہ تھریڈ ہمارے نئے ٹیم ممبر اور ابھی ابھی بنے موبائل ایکسپرٹ کو مبارک باد دینے کے لیے بنا رہا ہوں۔
Fazli Quddus
کو مینجمنٹ نے آج ان کے بہترین کام اور موبائل زون میں بہترین ایکٹویٹی دیکھتے ہوئے موبائل ایکسپرٹ کے رینک سے نوازا ہے۔
Fazli Quddus
آئی ٹی دنیا کے پرانے اور محنتی ممبر ہیں۔موبائل زون میں ممبرز کی مدد کرنے میں پیش پیش رہتے ہیں۔آج انہیں ان کی محنت کا صلہ ٹیم میں شمولیت کی صورت میں مل گیا ہے۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔۔
چلو جی سب لوگ باری باری
Fazli Quddus
بھائی کو مبارک باد پیش کرو۔