Quote Adeal said: View Post


بہت خوب دوست بہت اچھا لگا جان کر. . . . . . .
شہزاد بھائ کا تو کچھ پتا نہیں دوست چاقو ہر وقت ان کے ہاتھ میں ہوتا ہے کبھی بھی مچھڑ ماڑ سکتے ہیں آپ بھی بچ کے رہنا ‏

شہزاد بھائ کبھی بھی حملہ کر سکتے ہیں دوبارہ. . . .. . . پانی‎ ‎پی اور کھانا وغیرہ کھا لینا



ہے شہزاد بھائی ۔۔بھائی ہے یا قصائی۔۔۔چاقو