وعلیکم السلام رحمتہ و برکاتہ
بھائی بہت ہی عظیم کلام آپ نے انتہائی خوب صورت انداز میں پیش فرمایا
اللہ تعالی اس کلمہ کی برکت آپ پر نازل فرمائے
اور سب سے بڑھکر وقت نزع اس کلمہ کو آپ کی زبان پر جاری فرمائے آمین آمین ثم آمین
Name:  durood1.jpg
Views: 32
Size:  50.4 KB