آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے پیارے ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔

دوستو نہایت ہی افسوس کے ساتھ یہ الفاظ ضبطِ تحریر کررہا ہوں کہ ہمارے ہر دلعزیز قابل احترام بھائی حافظ محمد فصیح الدین ناصر بھائی کی دادی اماں رضائے الہی سے وفات پاگئی ہیں ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل نصیب فرمائے ۔۔۔ آمین

آپ سے درخواست ہے کہ مرحومہ کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعاضرور فرمائیں۔۔۔ جزاک اللہ