Quote toqeer sheikh said: View Post
واہ کیا بات ہے جی
بہت خوبصورت ڈیزائن خوبصیرت بھائی کیلئے
@decent eye
اچھا ڈیزائن بنایا آپ نے
مجھے لگتا ہے ہم ڈیزائنرز کی چھٹی کردوگی آپ

جب بھی آپ کوئی ڈیزائن بنایا کرو تو اپنا نام یا سٹمپ لگایا کرو تاکہ کوئی اور آپکا ڈیزائن کاپی نہ کرلے۔۔
شکریہ
حوصلا افزایئ کا بہت بہت شکریہ بھایئ ارے ارے مجھے کہاں کچھ آتا ہے جو تھوڑا بہت سیکھا ہے یہیں سے سیکھا ہے اور بچکانہ سی ڈزائننگ کی کرڈالی ہے آپ جیسے ڈزاینرز کی رہنمائی کی ہمیشہ ضرورت رہے گی۔۔۔۔۔۔
اور بہت بہت شکریہ اس کارڈ کو بنانے کے دوران ہونے والی غلطیوں کی درست رہنمائی فرمانے کے لئے جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔